ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحج (22) — آیت 1

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ ۚ اِنَّ زَلۡزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیۡءٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱﴾
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو، بے شک قیامت کا زلزلہ بہت بڑی چیز ہے۔ En
لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو۔ کہ قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا
En
لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو! بلاشبہ قیامت کا زلزلہ بہت ہی بڑی چیز ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرتے رہو بلا شبہ قیامت کا زلزلہ بڑی (ہولناک) چیز ہے۔