ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 86

وَ اَدۡخَلۡنٰہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۸۶﴾
اور ہم نے انھیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ یقینا وہ نیک لوگوں سے تھے۔
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلاشبہ وہ نیکوکار تھے
ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ یہ سب لوگ نیک تھے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

86۔ اور ان سب کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ بلا شبہ یہ صالح بندے تھے۔