ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 20

یُسَبِّحُوۡنَ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ لَا یَفۡتُرُوۡنَ ﴿۲۰﴾
وہ رات اور دن تسبیح کرتے ہیں، وقفہ نہیں کرتے۔ En
رات دن (اُس کی) تسبیح کرتے رہتے ہیں (نہ تھکتے ہیں) نہ اکتاتے ہیں
En
وه دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ وہ دن رات اس کی تسبیح بیان کرتے ہیں اور کبھی دم نہیں لیتے۔