ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 14

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۱۴﴾
انھوں نے کہا ہائے ہماری بربادی! یقینا ہم ظالم تھے۔ En
کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے
En
کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

14۔ وہ کہنے لگے ہائے افسوس! ہم ہی خطا کار تھے۔