ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأنبياء (21) — آیت 100

لَہُمۡ فِیۡہَا زَفِیۡرٌ وَّ ہُمۡ فِیۡہَا لَا یَسۡمَعُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾
ان کے لیے ا س میں گدھے جیسی آواز ہوگی اور وہ اس میں نہیں سنیں گے۔
وہاں ان کو چلاّنا ہوگا اور اس میں (کچھ) نہ سن سکیں گے
وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

100۔ وہ وہاں اس طرح پھنکاریں گے کہ اس میں اور کوئی آواز نہ سن سکیں گے۔