ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 95

قَالَ فَمَا خَطۡبُکَ یٰسَامِرِیُّ ﴿۹۵﴾
کہا تو اے سامری! تیرا معاملہ کیا ہے؟ En
پھر (سامری سے) کہنے لگے کہ سامری تیرا کیا حال ہے؟
En
موسیٰ (علیہ السلام) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

95۔ پھر موسیٰ نے (سامری کی طرف متوجہ ہو کر) کہا: ”بتاؤ، سامری! تمہارا کیا معاملہ ہے؟“