ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 83

وَ مَاۤ اَعۡجَلَکَ عَنۡ قَوۡمِکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۸۳﴾
اور تجھے تیری قوم سے جلد کیا چیزلے آئی اے موسیٰ!؟ En
اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے (آگے چلے آنے میں) کیوں جلدی کی
En
اے موسیٰ! تجھے اپنی قوم سے (غافل کرکے) کون سی چیز جلدی لے آئی؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

83۔ اور اے موسیٰ! ”کون سی چیز تمہیں اپنی قوم سے پہلے یہاں لے آئی؟“