ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 49

قَالَ فَمَنۡ رَّبُّکُمَا یٰمُوۡسٰی ﴿۴۹﴾
اس نے کہا تو تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ!؟ En
(غرض موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے) اس نے کہا کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون ہے؟
En
فرعون نے پوچھا کہ اے موسیٰ تم دونوں کا رب کون ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

49۔ فرعون نے جواب دیا: ”موسیٰ! تمہارا پروردگار ہے کون؟