ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 43

اِذۡہَبَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿ۚۖ۴۳﴾
دونوں فرعون کے پاس جائو، بے شک وہ سرکش ہوگیا ہے۔ En
دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
En
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

43۔ ہاں، فرعون کے ہاں جاؤ، وہ بڑا سرکش ہو گیا ہے۔