ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 38

اِذۡ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰۤی اُمِّکَ مَا یُوۡحٰۤی ﴿ۙ۳۸﴾
جب ہم نے تیری ماں کو وحی کی، جو وحی کی جاتی تھی۔ En
جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا جو تمہیں بتایا جاتا ہے
En
جبکہ ہم نے تیری ماں کو وه الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ (وہ وقت یاد کرو) جبکہ جب ہم نے تمہاری ماں کی طرف تیز اشارہ کیا جو وحی کے ذریعہ کیا جاتا ہے