ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 36

قَالَ قَدۡ اُوۡتِیۡتَ سُؤۡلَکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۳۶﴾
فرمایا بے شک تجھے تیرا سوال عطا کر دیا گیا اے موسیٰ! En
فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
En
جناب باری تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ تیرے تمام سواﻻت پورے کر دیئے گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: موسیٰ! جو کچھ تم نے مانگا وہ تمہیں دیا جاتا ہے