ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 35

اِنَّکَ کُنۡتَ بِنَا بَصِیۡرًا ﴿۳۵﴾
بے شک تو ہمیشہ ہمارے حال کو خوب دیکھنے والا رہا ہے۔ En
تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے
En
بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ بلا شبہ تو ہمیں (ہر آن) دیکھ رہا ہے۔