ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 30

ہٰرُوۡنَ اَخِی ﴿ۙ۳۰﴾
ہارون کو، جو میرا بھائی ہے۔ En
(یعنی) میرے بھائی ہارون کو
En
یعنی میرے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ ہارون کو جو میرا بھائی ہے۔