ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 29

وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ وَزِیۡرًا مِّنۡ اَہۡلِیۡ ﴿ۙ۲۹﴾
اور میرے لیے میرے گھر والوں میں سے ایک بوجھ بٹانے والا بنادے۔ En
اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما
En
اور میرا وزیر میرے کنبے میں سے کر دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ اور میرے لئے میرے خاندان میں سے ایک مددگار مقرر کر دے۔