ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 27

وَ احۡلُلۡ عُقۡدَۃً مِّنۡ لِّسَانِیۡ ﴿ۙ۲۷﴾
اور میری زبان کی کچھ گرہ کھول دے۔ En
اور میری زبان کی گرہ کھول دے
En
اور میری زبان کی گره بھی کھول دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ اور میری زبان سے (لکنت کی) گرہ کھول دے۔