ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 26

وَ یَسِّرۡ لِیۡۤ اَمۡرِیۡ ﴿ۙ۲۶﴾
اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے۔ En
اور میرا کام آسان کردے
En
اور میرے کام کو مجھ پر آسان کر دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ اور میرے لئے میرا کام آسان بنا دے۔