ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 19

قَالَ اَلۡقِہَا یٰمُوۡسٰی ﴿۱۹﴾
فرمایا اسے پھینک دے اے موسیٰ! En
فرمایا کہ موسیٰ اسے ڈال دو
En
فرمایا اے موسیٰ! اسے ہاتھ سے نیچے ڈال دے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

19۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: موسیٰ! اسے (زمین پر) ڈال دو“