ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 122

ثُمَّ اجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَتَابَ عَلَیۡہِ وَ ہَدٰی ﴿۱۲۲﴾
پھر اس کے رب نے اسے چن لیا، تو اس پر مہربانی فرمائی اور ہدایت دی۔ En
پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی
En
پھر اس کے رب نے نوازا، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

122۔ پھر ان کے پروردگار نے انھیں برگزیدہ کیا، ان کی توبہ قبول کی اور ہدایت بخشی۔