ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 118

اِنَّ لَکَ اَلَّا تَجُوۡعَ فِیۡہَا وَ لَا تَعۡرٰی ﴿۱۱۸﴾ۙ
بے شک تیرے لیے یہ ہے کہ تو اس میں نہ بھوکا ہو گا اور نہ ننگا ہوگا۔ En
یہاں تم کو یہ (آسائش) ہوگی کہ نہ بھوکے رہو نہ ننگے
En
یہاں تو تجھے یہ آرام ہے کہ نہ تو بھوکا ہوتا ہے نہ ننگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

118۔ یہاں تو تمہیں نہ بھوک ستاتی ہے نہ ننگے رہتے ہو۔