ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 106

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ En
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
En
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

106۔ اور زمین کو ایسا صاف میدان بنا دے گا۔