ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البقرة (2) — آیت 52

ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنۡکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۵۲﴾
پھر ہم نے اس کے بعد تمھیں معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو۔ En
پھر اس کے بعد ہم نے تم کو معاف کر دیا، تاکہ تم شکر کرو
En
لیکن ہم نے باوجود اس کے پھر بھی تمہیں معاف کردیا، تاکہ تم شکر کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

52۔ پھر اس کے بعد ہم نے تمہارا یہ جرم بھی معاف کر دیا کہ شاید اب تم شکر گزار بن جاؤ