ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البقرة (2) — آیت 192

فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۹۲﴾
پھر اگر وہ باز آجائیں تو بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔ En
اور اگر وہ باز آجائیں تو خدا بخشنے والا (اور) رحم کرنے والا ہے
En
اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے واﻻ مہربان ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

192۔ پھر اگر وہ باز آ جائیں تو بلا شبہ اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے