ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ مريم (19) — آیت 95

وَ کُلُّہُمۡ اٰتِیۡہِ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فَرۡدًا ﴿۹۵﴾
اور ان میں سے ہر ایک قیامت کے دن اس کے پاس اکیلا آنے والا ہے۔ En
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
En
یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

95۔ یہ سب قیامت کے دن اس کے حضور تن تنہا حاضر ہوں گے۔