ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ مريم (19) — آیت 89

لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا ﴿ۙ۸۹﴾
بلاشبہ یقینا تم ایک بہت بھاری بات کو آئے ہو۔ En
(ایسا کہنے والو یہ تو) تم بری بات (زبان پر) لائے ہو
En
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز ﻻئے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

89۔ یہ تو اتنی بری بات تم گھڑ لائے ہو۔