ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ مريم (19) — آیت 88

وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا ﴿ؕ۸۸﴾
اور انھوں نے کہا رحمان نے کوئی اولاد بنا لی ہے۔ En
اور کہتے ہیں کہ خدا بیٹا رکھتا ہے
En
ان کا قول تو یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی اوﻻد اختیار کی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

88۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ رحمن کی اولاد ہے۔