ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ مريم (19) — آیت 85

یَوۡمَ نَحۡشُرُ الۡمُتَّقِیۡنَ اِلَی الرَّحۡمٰنِ وَفۡدًا ﴿ۙ۸۵﴾
جس دن ہم متقی لوگوں کو رحمان کی طرف مہمان بناکر اکٹھا کریں گے۔ En
جس روز ہم پرہیزگاروں کو خدا کے سامنے (بطور) مہمان جمع کریں گے
En
جس دن ہم پرہیزگاروں کو اللہ رحمان کی طرف بطور مہمان جمع کریں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

85۔ جس دن ہم پرہیزگاروں کو اکٹھا کریں گے کہ وہ رحمن کے مہمان بنیں۔