ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ مريم (19) — آیت 57

وَّ رَفَعۡنٰہُ مَکَانًا عَلِیًّا ﴿۵۷﴾
اور ہم نے اسے بہت اونچے مقام پر بلند کیا۔ En
اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
En
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

57۔ اور ہم نے انھیں بلند مقام پر اٹھا لیا تھا۔