ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 92

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۹۲﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
پھر اس نے ایک اور سامان کیا
En
وه پھر ایک سفر کے سامان میں لگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

92۔ پھر وہ ایک اور راہ (تیسری مہم) پر نکلا۔