ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 89

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۹﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
En
پھر وه اور راه کے پیچھے لگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

89۔ پھر وہ ایک اور راہ (دوسری مہم) پر چل پڑا۔