ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 85

فَاَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۵﴾
تو وہ کچھ سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا
En
وه ایک راه کے پیچھے لگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

85۔ چنانچہ وہ ایک راہ (مہم) پر چل کھڑا ہوا