ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 67

قَالَ اِنَّکَ لَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ مَعِیَ صَبۡرًا ﴿۶۷﴾
اس نے کہا بے شک تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکے گا۔ En
(خضر نے) کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کرسکو گے
En
اس نے کہا آپ میرے ساتھ ہرگز صبر نہیں کرسکتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

67۔ اس بندے (خضر) نے کہا: آپ میرے ساتھ کبھی صبر نہ کر سکیں گے۔