ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 41

اَوۡ یُصۡبِحَ مَآؤُہَا غَوۡرًا فَلَنۡ تَسۡتَطِیۡعَ لَہٗ طَلَبًا ﴿۴۱﴾
یا اس کا پانی گہرا ہو جائے، پھر تو اسے کبھی تلاش نہ کر سکے گا۔ En
یا اس (کی نہر) کا پانی گہرا ہوجائے تو پھر تم اسے نہ لاسکو
En
یا اس کا پانی نیچے اتر جائے اور تیرے بس میں نہ رہے کہ تو اسے ڈھونڈ ﻻئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ اس کا پانی گہرا چلا جائے اور تو پانی نکال بھی نہ سکے۔“