ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 3

مَّاکِثِیۡنَ فِیۡہِ اَبَدًا ۙ﴿۳﴾
جس میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ En
جس میں وہ ابدا لاآباد رہیں گے
En
جس میں وه ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ جس میں وہ ہمیشہ رہا کریں گے۔