ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكهف (18) — آیت 23

وَ لَا تَقُوۡلَنَّ لِشَایۡءٍ اِنِّیۡ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا ﴿ۙ۲۳﴾
اور کسی چیز کے بارے میں ہرگز نہ کہہ کہ میں یہ کام کل ضرور کرنے والا ہوں۔ En
اور کسی کام کی نسبت نہ کہنا کہ میں اسے کل کردوں گا
En
اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ نیز کسی چیز کے متعلق یہ کبھی نہ کہئے کہ میں کل یہ ضرور کر دوں گا۔