ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النحل (16) — آیت 82

فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّمَا عَلَیۡکَ الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۸۲﴾
پھر اگر وہ پھر جائیں تو تیرے ذمے تو صرف واضح پیغام پہنچا دینا ہے۔ En
اور اگر یہ لوگ اعتراض کریں تو (اے پیغمبر) تمہارا کام فقط کھول کر سنا دینا ہے
En
پھر بھی اگر یہ منھ موڑے رہیں تو آپ پر صرف کھول کر تبلیﻎ کر دینا ہی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

82۔ پھر اگر یہ لوگ منہ موڑتے ہیں تو (اے نبی)! آپ پر تو بالوضاحت پیغام پہنچا دینے کی ہی ذمہ داری ہے