ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ النحل (16) — آیت 109

لَاجَرَمَ اَنَّہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۰۹﴾
کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ، آخرت میں وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں۔ En
کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے
En
کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

109۔ یقیناً یہی لوگ آخرت میں نقصان اٹھانے والے ہیں۔