ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 99

وَ اعۡبُدۡ رَبَّکَ حَتّٰی یَاۡتِیَکَ الۡیَقِیۡنُ ﴿٪۹۹﴾
اور اپنے رب کی عبادت کر، یہاں تک کہ تیرے پاس یقین آجائے۔ En
اور اپنے پروردگار کی عبادت کئے جاؤ یہاں تک کہ تمہاری موت (کا وقت) آجائے
En
اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہیں یہاں تک کہ آپ کو موت آجائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

99۔ اور اپنے پروردگار کی عبادت کیجئے تا آنکہ آپ کے پاس یقینی بات (موت) آجائے