ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 95

اِنَّا کَفَیۡنٰکَ الۡمُسۡتَہۡزِءِیۡنَ ﴿ۙ۹۵﴾
بے شک ہم تجھے مذاق اڑانے والوں کے مقابلے میں کافی ہیں۔ En
ہم تمہیں ان لوگوں (کے شر) سے بچانے کے لیے جو تم سے استہزاء کرتے ہیں کافی ہیں
En
آپ سے جو لوگ مسخراپن کرتے ہیں ان کی سزا کے لیے ہم کافی ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

95۔ ان ٹھٹھا کرنے والوں کو ہم کافی ہیں۔