ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 92

فَوَ رَبِّکَ لَنَسۡـَٔلَنَّہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
سو تیرے رب کی قسم ہے! یقینا ہم ان سب سے ضرور سوال کریں گے۔ En
تمہارے پروردگار کی قسم ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے
En
قسم ہے تیرے پالنے والے کی! ہم ان سب سے ضرور باز پرس کریں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

92۔ سو آپ کے پروردگار کی قسم! ہم ان سے ضرور (ان اعمال کی) باز پرس کریں گے