ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 90

کَمَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَی الۡمُقۡتَسِمِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
(ایسے عذاب سے) جیسا ہم نے ان تقسیم کرنے والوں پر اتارا۔ En
(اور ہم ان کفار پر اسی طرح عذاب نازل کریں گے) جس طرح ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے تقسیم کردیا
En
جیسے کہ ہم نے ان تقسیم کرنے والوں پر اتارا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

90۔ جیسا کہ ہم نے (عذاب) ان تقسیم کرنے والوں پر نازل کیا