ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 89

وَ قُلۡ اِنِّیۡۤ اَنَا النَّذِیۡرُ الۡمُبِیۡنُ ﴿ۚ۸۹﴾
اور کہہ دے بے شک میں تو کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں۔ En
اور کہہ دو کہ میں تو علانیہ ڈر سنانے والا ہوں
En
اور کہہ دیجئے کہ میں تو کھلم کھلا ڈرانے واﻻ ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

89۔ اور کہہ دیجئے کہ میں تو صاف صاف (عذاب سے) ڈرانے والا ہوں