ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 77

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ؕ۷۷﴾
بے شک اس میں ایمان والوں کے لیے یقینا بڑی نشانی ہے۔ En
بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے
En
اور اس میں ایمان والوں کے لیے بڑی نشانی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

77۔ بلا شبہ اس میں ایمان لانے والوں کے لئے نشانی ہے