ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 76

وَ اِنَّہَا لَبِسَبِیۡلٍ مُّقِیۡمٍ ﴿۷۶﴾
اور بے شک وہ (بستی) یقینا ایک دائمی (آباد) راستے پر ہے۔ En
اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
En
یہ بستی ایسی راه پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاه) ہے۔ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

76۔ اور وہ بستی بالکل شارع عام پر واقع ہے