ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 73

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُشۡرِقِیۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس انھیں چیخ نے روشنی ہوتے ہی پکڑ لیا۔ En
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
En
پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

73۔ آخر سورج نکلنے کے وقت انھیں زبردست دھماکے نے آلیا