ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 69

وَ اتَّقُوا اللّٰہَ وَ لَا تُخۡزُوۡنِ ﴿۶۹﴾
اور اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو۔ En
اور خدا سے ڈرو۔ اور میری بےآبروئی نہ کیجو
En
اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

69۔ اللہ سے ڈرو اور مجھے رسوا نہ کرو