ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 68

قَالَ اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ ضَیۡفِیۡ فَلَا تَفۡضَحُوۡنِ ﴿ۙ۶۸﴾
اس نے کہا یہ لوگ تو میرے مہمان ہیں، سو مجھے ذلیل نہ کرو۔ En
(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا
En
(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

68۔ لوط نے ان سے کہا: ”یہ تو میرے مہمان ہیں لہذا مجھے ذلیل نہ کرو