ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 61

فَلَمَّا جَآءَ اٰلَ لُوۡطِۣ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿ۙ۶۱﴾
پھر جب لوط کے گھر والوں کے پاس بھیجے ہوئے آئے۔ En
پھر جب فرشتے لوط کے گھر گئے
En
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

61۔ پھر جب یہ فرستادہ (فرشتے) لوط کے گھر آئے