ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 60

اِلَّا امۡرَاَتَہٗ قَدَّرۡنَاۤ ۙ اِنَّہَا لَمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿٪۶۰﴾
مگر اس کی عورت، ہم نے طے کر دیا ہے کہ بے شک وہ یقینا پیچھے رہنے والوں سے ہے۔ En
البتہ ان کی عورت (کہ) اس کے لیے ہم نے ٹھہرا دیا ہے کہ وہ پیچھے رہ جائے گی
En
سوائے اس (لوط) کی بیوی کے کہ ہم نے اسے رکنے اور باقی ره جانے والوں میں مقرر کر دیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

60۔ البتہ لوط کی بیوی کے لئے (بحکم الٰہی) ہم نے یہ مقدر کیا ہے کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں شامل ہو گی