ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 49

نَبِّیٔۡ عِبَادِیۡۤ اَنِّیۡۤ اَنَا الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿ۙ۴۹﴾
میرے بندوں کو خبر دے دے کہ بے شک میں ہی بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والاہوں۔ En
(اے پیغمبر) میرے بندوں کو بتادو کہ میں بڑا بخشنے والا (اور) مہربان ہوں
En
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے واﻻ اور بڑا ہی مہربان ہوں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

49۔ (اے نبی)! میرے بندوں کو خبر دے دیجئے کہ میں معاف کر دینے والا اور رحم کرنے والا ہوں