ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 40

اِلَّا عِبَادَکَ مِنۡہُمُ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۴۰﴾
مگر ان میں سے تیرے وہ بندے جو خالص کیے ہوئے ہیں۔ En
ہاں ان میں جو تیرے مخلص بندے ہیں (ان پر قابو چلنا مشکل ہے)
En
سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لیے گئے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

40۔ الا یہ کہ تیرے چند مخلص بندے (بچ جائیں تو اور بات ہے)